ہفتہ 16 مئی 2026 - 02:57
حدیث روز | صدقه، رزق کی گشادگی کا باعث

حوزه/ امیر المؤمنین حضرت علی علیه‌ السلام نے ایک روایت میں صدقه کو رزق کی گشادگی کا باعث قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، درج ذیل روایت کتاب «بحار الأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال امیر المؤمنین علیه‌السلام:

اِسْتَنْزِلُوا الرِّزْقَ بِالصَّدَقَةِ.

امیر المؤمنین حضرت علی علیه‌ السلام نے فرمایا:

روزی کو صدقه کے ذریعہ طلب کرو۔

بحار الأنوار، ج 78، ص 68

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha